To ensure safety of our patients during the prevailing COVID-19 pandemic, Maroof International Hospital has started online consultations. This is aimed at ensuring that our patients receive quality care from the safety of their own homes.

How it works:

 

  1. Book an appointment through our application, website or even over the phone
  2. Pay online – we have enabled EasyPaisa and Jazz Cash on our website
  3. You will then receive a call from our staff confirming the appointment
  4. We will then send you a link to access for the consultation!

 

معروف ٹیلی کنسلٹیشن سروس

 

آپ کی حفاظت اور صحت کی بہترین سہولیات کی گھر پر فراہمی کے لیے معروف ٹیلی کنسلٹیشن سروس مہیا کی گئ ھے۔

اب گھر بیٹھے اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کیجئے!

آن لائن پیئمنٹ کے لیے آسان زرائع فراہم کئے گیے ہیں۔

آن لائن اپائنٹمنٹ اور تفصیلات کے لیے:

  • 051-2222920-50 ایکسٹینشن 1005-1006 پر کال کریں یا
  • وزٹ کریں ھماری ویب سائٹ maroof.com.pk یا
  • معروف موبائل اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں

 (صرف انڈروئیڈ یوزرز کے لیے) https://play.google.com/store/apps/details?id=com.maroof.app.maroofapp

معروف ٹیلی کنسلٹیشن سروس استعمال کرنے کا طریقہ کار

1۔ 051-2222920-50 ایکسٹینشن 1005-1006 پر کال کریں    یا  وزٹ کریں ھماری ویب سائٹ www.maroof.com.pk   (پیر تا ہفتہ: صبح 09:00 بجے تا رات  11:00 بجے )

2۔ ھمارے اپائنٹمنٹ سنٹر کے نمائندے مریض کی ضرورت اور ڈاکٹر کے شیڈول کے مطابق آپ کی اپائنٹمنٹ بُک کر دیں گے۔

3۔ ھمارے اپائنٹمنٹ سنٹر کے نمائندے آن لائن پیئمنٹ کے تمام زرائع کی تفصیلات سے بھی آپ کو آگاہ کر دیں گے۔

آپ اپنی کنسلٹیشن فیس مندرجِہ ذیل طریقوں میں سے کسی بھی طرح کروا سکتے ہیں:

 

پیسوں کی منتقلی بذریعہ بینک اکاؤنٹ

سمٹ بینک

اکاؤنٹ نمبر: 126809-714-20610-05-04-01

پیسے منتقلی کے بعد براۓ مہربانی اپنی آن لائن ٹرانسفر کی رسید اپنے نام اور میڈیکل ریکارڈ نمبر کے ساتھ 9005543- 0315 پر واٹس ایپ کریں یا payments@maroof.com.pk پر ایمیل کر دیں۔

پیسوں کی منتقلی بذریعہ ایزی پیسہ یا جیز کیش

بذریعہ ایزی پیسہ یا جیز کیش موبائیل ایپ

·        ایپ سے کیش منتقلی کی آپشن کا انتخاب کریں۔

·         اب بذریہ بینک اکاؤنٹ کی منتقلی کی آپشن پر کِلک کریں اور بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات درج کریں۔

سمٹ بینک اکاؤنٹ نمبر: 126809-714-20610-05-04-01

·        اب کیش وصول کرنے والے کا موبائیل نمبر درج کریں۔(9005543-0315 )

·        کل رقم درج کریں

·        پیسے منتقلی کی رسید کا سکرین شاٹ لے کر 9005543-0315 پر  اپنے نام اور میڈیکل ریکارڈ نمبر کے ساتھ واٹس ایپ کریں۔

 

بذریعہ مرچنٹ یا دکاندار

سمٹ بینک کا اکاؤنٹ نمبر: 01-04-05-20610-714-126809 اور کیش وصول کرنے والے کا موبائیل نمبر (9005543-0315 ) دوکاندار کو دیں۔

پیسے منتقلی کا میسج یا ایس۔ایم۔ایس اپنے نام اور میڈیکل ریکارڈ نمبر کے ساتھ 9005543-0315 پر بھیج دیں۔

قیو آر کوڈ

 

    

4۔ جیسے ہی آپ کی پیئمنٹ کی تفصیلات موصول ہوں گی، آپ کی اپائینٹمنٹ آپ کے کنسلٹنٹ کے ساتھ کنفرم کر دی جاۓ گی۔

5۔ ھمارے نمائندے آپ کی اپائینٹمنٹ کی تصدیق کے لیے آپ کے رسید آپ کو بذریعہ ایمیل یا واٹس ایپ بھجوا دیں گے۔

6- ھمارے نمائندے آپ کو کال کر کے اپائینٹمنٹ کا طریقہ سمجھا دیں گے اور ویڈیو کال کا لِنک بھی بذریہ ایس۔ایم۔ایس یا ایمیل یا واٹس ایپ بھیج دیں گے۔

 

اپائینٹمنٹ کے لیے زوم ایپ ڈاؤن لوڈ کر نے کے لیے کِلک کریں

 

https://play.google.com/store/apps/details?id=us.zoom.videomeetings

7۔ اپائینٹمنٹ کے بعد ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کی تفصیل آپ کو بذریہ ایمیل یا واٹس ایپ بھیج دی جاۓ گی۔

8۔ اگر آپ کو کسی کوئی لیب ٹیسٹ تجویز کیے گیے ہوں یا آپ نے اپنی ادویات گھر بیٹھے منگوانی ہوں تو آپ ہماری ھوم سروس کی سہولیات سے فایئدہ اُٹھا سکتے ہیں

 

لیب سامپل کلیکٹ کروانے کے لیے کال کریں 5562255-0330

گھر پر ادویات منگوانے کے لیے کال کریں 5562211-0330